نقطہ نظر نادر 'نادرا' کو ناچیز کا مشورہ کبھی نادرا کا کوئی مرکز نظر آئے تو ذرا رک کر ایک نظر دیکھیے، ہجوم ایسا ہوگا کہ آپ کو گمان گزرے گویا یوم حشر ہے۔
نقطہ نظر نادرا کے نادر لوگوں سے مؤدبانہ سوالات ہمیں لگا کہ بہت اسمارٹ نظام ہے جس میں مجوزہ پندرہ دن کے بجائے سب کچھ بہت تیزی سے ہو رہا ہے مگر یہ ہماری بھول تھی۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین